وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جفت و طاق اسکیم کے دوسرے مرحلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ خواتین ڈرائیور اور یونیفارم میں ملبوس طلبا کو لے جارہی گاڑیوں پر پابندی کا اعلان نہیں ہوگا۔
پریس
کانفرنس میں جب وہ گاڑیوں کی جفت وطاق اسکیم کی تفصیلات بتا رہے تھے اسی دوران ایک شخص نے ان پر جوتا کھینچ مارا ۔
مسٹر کیجریوال نے کہا15 اپریل سے دوسرے مرحلے پر عمل در آمد کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔